سرسبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز خوش آئند ہے، ریاض ملک

سرسبز و شاداب پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز خوش آئند ہے، ریاض ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پی ایچ نے کی جانب سے سرسبز و شاداب پاکستان کے سلسلے میں گلشن راوی پارک میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ڈی جی وال سٹی کامران لاشاری تھے جنہوں نے پودا لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز کیا اس موقع پر پاکستان لورز کونسل کے صدر محمدریاض ملک سیکرٹری سجاد علی اور احسان الٰہی صدیقی اس مہم میں شریک ہو کر پاکستان لورز کونسل کی بھرپور نمائندگی کی اور سرسبز و شادات پاکستان شجر کاری مہم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس مہم میں بھرپور حصہ لینے کا عزم کیا۔