محفل میلاد
لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے پی آر اوعا مر حسین ہا شمی کے زیر اہتمام آج بسلسلہ عیدغدیر 5:30بجے شام بمقام امام با رگاہ در فا طمہ زہرا ای- 376 بلاک سبزہ زار میں محفل میلاد ہو گی جس سے ملک کے نامو ر علماء و ذاکر یں، نعت خواں،سمیت ملک کے مختلف سیاسی، سما جی اور ہند و و سکھ رہنما شر کت کر یں گے۔ بعد ا ز دستر خواں محمد ی سجا یا جا ئے گا۔
دریں اثنائجشنِ عید غدیر کے سلسلہ میں پی آر او آفس متر وکہ وقف املاک بور ڈ میں نیا ز امام کا پروگرام جس میں عامر حسین ہا شمی۔علی اصغر کر بلائی۔عا صم عباس شمسی،نفیس حسین شاہ، رضوان علی،اختر عبا س کا ظمی، محمد فراز،محمد ار شد،سلیم سلطان سمیت دیگر ملازمین نے شرکت کی۔