ناظمہ جماعت اسلامی بلوچستان  شبانہ اعجاز کے انتقال پراظہار تعزیت

ناظمہ جماعت اسلامی بلوچستان  شبانہ اعجاز کے انتقال پراظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین سیکرٹری جنرل  دردانہ صدیقی,ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیراطارق،ثمینہ سعید،امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضیصدر صوبہ وسطی پنجاب ربعیہ طارق، لاہور کی صدر زرافشاں فرحین  نے ناظمہ جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان شبانہ اعجاز کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔


 اور ان کی وفات کوایک دکھ اور تکلیف بھرا سانحہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ ہم سب کو پوری تحریک کو ان کے حق میں بہترین صدقہ جاریہ بنائے ا ِنَّا لِلّہِ وَإِنا إِلَیْہِ رَاجِعونَ.اور ان کیاہل خانہ اور پیاروں کو صبر جمیل عطافرمائے