کوئٹہ دھماکہ‘ اہم مقامات کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

  کوئٹہ دھماکہ‘ اہم مقامات کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورو نیوز) حکومت پنجاب نے کوئٹہ بم دھماکے بعد خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سیکیورٹی انتظامات کا از سرنو(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)


جائزہ لینے کا حکم دیا ہے پولیس افسران کو جاری ہدایت کے مطابق افسران ان انتظامات کا خود جائزہ لیں اور اضلاع میں پولیس گشت بڑھانے کا بھی حکم دیا گیاہے۔