انتظامی افسروں کو بچت پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

انتظامی افسروں کو بچت پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورو نیوز) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں حکومتی ویثرن کے مطابق بچت پالیسی پر عملدرآمد ہر صورت(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

یقینی بنانے کاحکم دیا ہے حکومت نے صوبہ بھر کے انتظامی افسران پر واضع کیاہے کہ اداروں کے لیے غیر ضروری اشیاء کی خریداری سے مکمل پرہنر کیا جائے اور اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کوتاہی سے گریز کیا جائے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہے۔
حکم