درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے‘سینیٹررانا محمود الحسن

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے‘سینیٹررانا محمود الحسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج آف کامرس اور الائیڈ بنک ساؤتھ ٹو کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سنیٹررانا محمودالحسن۔ پرنسپل پروفیسراستخارحسین۔(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

وائس پرنسپل پروفسیر سلیم خان بلوچ۔ عامر شیخ گروپ ہیڈ الائیڈ بنک۔ رانا ظاہر حسن ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایپکا ملتان ڈویثرن۔ محمد افضل علی۔ پروفیسر میاں شیر۔چوہدری شکیل۔ڈاکٹرمحمد ارشد۔خواجہ طارق۔نعیم مالی۔نصیرالدین۔اطہر علی شاہ۔خلیل خان اورقیصر عباس نے کہا کہ درخت لگانے سے ہمارے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور آلودگی سے بچاؤ کے علاوہ بے شمار فوائد حاصل ہونگے‘ اس لیے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں جو صدقہ جاریہ بھی ہے۔
صدقہ