ٹیکسٹائل ملز کی درخواست پر میپکو کیخلاف حکم امتناعی‘ 26 اگست کو رپورٹ طلب
ملتان ( خبر نگار خصو صی) جج ایف آئی اے کورٹ ملتان نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کے مقدمہ میں گرفتار سابق جنرل منیجر سوئی گیس میر بہادر بگٹی کیس کی سماعت گواہوں کی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)
شہادتیں قلمبند کرنے کے لیے 2 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق سابق جی ایم سوئی گیس میر بہادر بگٹی کے خلاف رشوت مختلف حیلوں بہانوں سے ہتھیانے کا مقدمہ درج کرایا تھا جس پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا اور اب وہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں قید ہیں۔ تاہم گزشتہ روز فاضل عدالت نے گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرانے کے لیے سماعت ملتوی کردی ہے۔ جبکہ گواہان میں خالد سیف اللہ اور قیصر فردوس کی حاضری لگائی گئی ہے۔
ملتوی