سندھ ایکسپریس کی 22 اگست سے کمپیوٹرائزڈ ریزرویشن شروع

سندھ ایکسپریس کی 22 اگست سے کمپیوٹرائزڈ ریزرویشن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے ہیڈکوارٹرنے 10اگست کوملتان کراچی کے درمیان چلائی جانے والی سندھ ایکسپریس کی 22اگست سے کیمپوٹرئزا ڈریز رویشن شروع کرنے کے لئے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)


نوٹفکیشن جاری کردیاہے۔قبل ازیں ملتان سے روہڑی تک اوپن ریزرویشن ہورہی تھی جبکہ روہڑی سے آگے کیمپوٹرئزاڈاورای ٹکٹنگ کے ذریعے ریزرویشن کی جارہی تھی۔ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹرکے مرکرزی آئی ٹی سسٹم میں ملتان اورروہڑی کے درمیان مختلف اسٹیشنوں کاکوٹہ فیڈ نہیں کیاگیاتھاجس کی وجہ سے ٹرین کی کیمپوٹرئزاڈریزرویشن نہیں ہوپارہی تھی گزشتہ روزکوٹہ فیڈکرکے 22اگست سے کیمپوٹرئزاڈ ریزرویشن شروع کرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
ریزرویشن