موسسہ جنوب ایشیاء کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو شاندار کارکردگی پر ایوارڈ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء موسسہ جنوب ایشیاء کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی نمایاں اور شاندار کارکردگی،انچارج آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عمر ایوب کے لیے خصوصی شیلڈ، چیئرمین جنوب ایشیاء رافعت بدر نے موسسہ جنوب ایشیاء کے معلمین کے شعبہ کی نیٹ ورکنگ اور جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر ڈائریکٹر موسسہ جنوب ایشیاء ڈاکٹر عمر سراج اکبراور آئی ٹی انچارج ڈاکٹر عمر ایوب کی تاریخ ساز خدمات پر انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور اپنے ہاتھوں سے ڈاکٹر عمر ایوب کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔
موسسہ جنوب ایشیاء