آج 2پروازیں حجاج کو جدہ سے وطن واپس لائینگی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری ہے آج 2پروازیں حجاج کو جدہ سے وطن واپس لائیں گی،پہلی فلائٹ ائیر بلیوPA.471،220حجاج کے ساتھ5بج کر40منٹ پر،دوسری سعودی ائیر لائنز SV.738،320حجاج کے ساتھ 6بج کر10منٹ پر جدہ سے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گی۔
واپسی