آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا
لارڈز (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کو سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ ڈرا ہوگیاجبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا