صدر مملکت کو حکومت کی پہلے سال  کی کارکردگی رپورٹ پیش 

صدر مملکت کو حکومت کی پہلے سال  کی کارکردگی رپورٹ پیش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے  ملاقات کی۔ معاون خصوصی نے صدر مملکت کو حکومت کی پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کی، صدر مملکت نے رپورٹ کو شائع کرنے کے سلسلے میں وزارت اطلاعات و نشریات کی کاوشوں کو سراہا، صدر نے کہا کہ  اس رپورٹ سے عوام کو مختلف وزارتوں  کے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کے متعلق بہتر آگاہی حاصل ہو گی، 
گی رپورٹ پیش 

مزید :

صفحہ اول -