حافظ آباد،موٹر وے پر بس الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق،40 زخمی

حافظ آباد،موٹر وے پر بس الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق،40 زخمی
حافظ آباد،موٹر وے پر بس الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق،40 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے ایم ٹو بس الٹنے سے 4مسافر جاں بحق اور40 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئےں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ بس کے ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔