حسن علی کی مہندی کی رسم ، شاداب خان کا ڈانس اور مہمانوں کا کونسے کھانے کھلائے گئے ؟ جانئے

حسن علی کی مہندی کی رسم ، شاداب خان کا ڈانس اور مہمانوں کا کونسے کھانے کھلائے ...
حسن علی کی مہندی کی رسم ، شاداب خان کا ڈانس اور مہمانوں کا کونسے کھانے کھلائے گئے ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا نکاح آج شام کو ہو گا تاہم گزشتہ شب ان کی رسم حنا کی تقریب رکھی گئی جس میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے خوب مستی کی اور ابرار الحق کے گیتوں پر رقص بھی کیا جس میں شاداب خان پیش پیش رہے ۔
تفصیلات کے مطابق حسن علی نے رسم حنا کی تقریب ہرے رنگ کاکڑتا اور سفید رنگ کی شلوار زیب تن کی جبکہ تمام مردوں نے اورنج رنگ کے کڑتوں کے ساتھ سفید شلواریں پہنیں ۔ دبئی میں ہی ہونے والی مہندی کی تقریب میں حسن علی کے دوستوں اور کرکٹر شاداب خان نے خوب ہلہ گلہ کیا، شرکاءنے بھنگڑے بھی ڈالے۔رسم حنا کی تقریب میں مہمانوں کی پاکستانی اور چائنیز کھانوں سے تواضع کی گئی۔

مزید :

کھیل -