حسن علی کا سامعیہ سے نکاح شام سات بجے ہو گا لیکن حق مہر کتنا ہو گا ؟ دولہے نے خود ہی بتا دیا

حسن علی کا سامعیہ سے نکاح شام سات بجے ہو گا لیکن حق مہر کتنا ہو گا ؟ دولہے نے ...
حسن علی کا سامعیہ سے نکاح شام سات بجے ہو گا لیکن حق مہر کتنا ہو گا ؟ دولہے نے خود ہی بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی اور سامعیہ کے نکاح کی تقریب آج شام سات بجے دبئی میں ہوگئی جس کی تیاریا ں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ گزشتہ روز رسم حنا کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں شاداب خان سمیت دیگر دوستوں نے خوب ہلہ گلہ بھی کیا ۔
تفصیلات کے مطابق حسن علی سے جب حق مہر سے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ حق مہر کی رقم اسلامی اصولوں کے مطابق ہی ہو گی ، دبئی میں استقبالیہ کی چھوٹی سی دعوت کا اہتمام کیا جائے گا تاہم رخصتی تین ماہ کے بعد کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ حسن علی اور ان کے اہل خانہ اس وقت دبئی میں موجود ہیں ۔

مزید :

کھیل -