لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھر پور جواب ، 6بھارتی جوانوں سمیت بھارتی فوجی افسر ہلاک

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھر پور جواب ، 6بھارتی جوانوں سمیت بھارتی فوجی ...
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھر پور جواب ، 6بھارتی جوانوں سمیت بھارتی فوجی افسر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین افراد جا ں بحق ہو گئے جس کے جواب میں پاک فوج کے بھر پورجواب سے ایک افسر سمیت 6بھارتی فوجی جوان ہلاک ہو گئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے بتا یا کہ لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 7سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جس کا پاک فوج کے جوانوں نے بھر پور جواب دیا ۔پاک فوج کے جواب سے ایک بھارتی فوجی افسر سمیت 6جوان ہلاک ہو گئے جبکہ بھارتی فوج کے دو بنکر بھی تباہ ہوئے ۔

مزید :

قومی -