مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بڑے ایشو کے طور پر برقرار رکھنے کیلئے سابق وزیر خارجہ کی اہم تجویز

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بڑے ایشو کے طور پر برقرار رکھنے کیلئے سابق وزیر ...
مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بڑے ایشو کے طور پر برقرار رکھنے کیلئے سابق وزیر خارجہ کی اہم تجویز

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہاہے کہ کشمیر کمیٹی کو دنیا کی پارلیمانوں سے رابطہ کرنا چاہئے تاکہ اس وقت مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی سطح پر جو ربط بن چکاہے ٹوٹنے نہ پائے ۔

دنیانیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید محمود قصوری نے کہا کہ اس وقت ہماری کشمیر کمیٹی کو بہت زیادہ موثر کردار اداکرنے کی ضرورت ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کمیٹی کو دنیا کی پارلیمانوں سے رابطہ کرنا چاہئے تاکہ جو ربط اس وقت عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بن چکاہے ، اس کوٹوٹنا نہیں چاہئے ۔

مزید : قومی


loading...