چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 

چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 
چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاوجنگ نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔نجی نیوز چینل ہم نیوزکے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان میں سی پیک کے تحت چلنے والے منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -