حافظ ائیر انٹر نیشنل ٹورز کے چیف ایگزیکٹو حافظ طالب حسین انتقال کر گئے

حافظ ائیر انٹر نیشنل ٹورز کے چیف ایگزیکٹو حافظ طالب حسین انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر حافظ ائیر انٹر نیشنل ٹورز کے چیف ایگزیکٹو حافظ طالب حسین قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیرا گون سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،چیئرمین ہوپ شاہد رفیق،الخدمت گروپ کے چیئرمین حاجی مقبول احمد نے مرحوم کی حج و عمرہ ٹریڈ کے لیے تاریخ ساز خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی وفات کو ٹریڈ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -