پولنگ لاہور حاجی کیمپ  میں کرانے کی تجویز 

  پولنگ لاہور حاجی کیمپ  میں کرانے کی تجویز 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے الیکشن کے لیے پولنگ لاہور اور ملتان حاجی کیمپ میں کرانے کی تجویز ہے۔حتمی فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔ عابد رضا شیخ نے بتایا کا غذات کی وصولی لاہور میں ہو گی تفصیلات تمام ممبران کو ای میل کریں گے۔ امیدواروں کے کاغذات ہوپ پنجاب کے دفتر سے حاصل کیے جا سکیں گے اور جمع بھی وہیں ہوں گے۔ 

پولنگ

مزید :

صفحہ آخر -