وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا سینئر صحافی اعظم خلیل  کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا سینئر صحافی اعظم خلیل  کے انتقال پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینئر صحافی اعظم خلیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -