جامعہ کراچی،بی کام سال  اول کے نتائج کا اعلان

        جامعہ کراچی،بی کام سال  اول کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 9331 طلبہ شریک ہوئے،1700 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 7631 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 18.22 فیصدرہا۔

مزید :

صفحہ آخر -