اپنے رفقاء کوکبھی تنہا نہیں  چھوڑیں گے، فیصل علی بلوچ

   اپنے رفقاء کوکبھی تنہا نہیں  چھوڑیں گے، فیصل علی بلوچ

  

کراچی(پ ر) آواز خلق فاؤنڈیشن کبھی اپنے رفقاء  کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی تمام ممبران خاندان کی طرح ہیں ہر غم و خوشی ایک ہے  آواز خلق فاؤنڈیشن کے بانی و صدر فیصل علی بلوچ نے صباء  فضل، صائمہ کنول، خرم شاہد میؤ، محمد سرفراز، علاؤ الدین، سلمان و دیگر کے ہمراہ آواز خلق فاؤنڈیشن کے جوائنٹ سیکریٹری لئیق احمد ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر ان سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ کی اور  مرحوم کے لیئے دعا کی اللہ پاک ان کے  درجات کی بلندی و لواحقین کو صبر جمیل عطاء  فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -