جے یوآئی (س)کے تحت  اے پی سی آج ہوگی

    جے یوآئی (س)کے تحت  اے پی سی آج ہوگی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام(س) کے تحت محرم الحرام میں امن وامان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عنوان پر آل پارٹیز کانفرنس آج بروزجمعرات 20اگست بعدنمازظہر 2:00دن خانقاہ مدنیہ جامع مسجدعثمان غنی سیکٹر7-A،نزد حسان چیرٹیبل ہسپتال، سرجانی ٹاؤن کراچی میں منعقدہوگی جس میں تمام مذہبی سیاسی وسماجی تنظیموں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -