بنوں،سرچ آپریشن  اسلحہ اور منشیات برآمد

بنوں،سرچ آپریشن  اسلحہ اور منشیات برآمد

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)صدر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدر میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے ایس ایچ او صدر رضااللہ خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ڈی آئی جی او ل خان اور ڈی پی اووسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پر اپنی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانے پر چھاپے مارے ہیں جس کے نتیجے میں 4 کلاشنکوف, 7بار ہ بور, 26پستول, 13بوتل شراب اور بھاری مقدر میں منشیات برآمد کرلی ہے برآمد کئے جانے والے لوگوں کے خلاف اپنی نوعیت کے مقدمات درج کرلئے ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -