شبقدر،ذہنی بیمار نوجوان کو  نامعلوم افراد نے قتل کردیا

شبقدر،ذہنی بیمار نوجوان کو  نامعلوم افراد نے قتل کردیا

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  ذہنی بیمار نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ مقتول کے چچا ملک ہاشم خان ولد شاہ گل نے تھانہ سرومیں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرا بھتیجا جو کہ ذہنی بیمار تھا 4روز پہلے گھر سے لاپتہ ہوچکا تھا جس کی قتل شدہ لاش آج کپتان کورونہ میں پڑا تھا پولیس تھانہ سرو نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -