لندن میں نواز شریف کی چہل قدمی کرتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل 

    لندن میں نواز شریف کی چہل قدمی کرتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وز یر اعظم نواز شریف کی ایک اور تصویر سامنے آ گئی،جس میں وہ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر پارک لین اور آکسفورڈ سٹریٹ پر چہل قدمی کرتے دیکھائی دے رہے ہیں،اس دوران حسن نواز اپنے والد پر چھتر ی تانے ساتھ ساتھ چلتے رہے ہیں۔ خیال رہے تین بار وز یراعظم رہنے والے نواز شریف متعدد بیماریوں کے باعث علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں اور ڈاکٹرز نے روزانہ چہل قدمی کی ہدایت کی ہے۔
نواز تصویر

مزید :

صفحہ اول -