تمام ممالک مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہوں، عالمی ادارہ صحت 

  تمام ممالک مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہوں، عالمی ادارہ صحت 

  

نیو یارک (آن لائن) سربراہ عالمی ادارہ   صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے شدید خطرے سے دوچار آبادی کو ایک ساتھ ویکسین فراہم ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں  نے کہا کہ    ایسا نہ ہوا تو عالمی معیشت کی بحالی مشکل ہو جائے گی، وبا کو ختم کرنے کے لیے چند ممالک کے لوگوں کی نہیں پوری دنیا کی خطرے کا شکار آبادی کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

عالمی ادارہ صحت 

مزید :

صفحہ اول -