حمایت پر عمران خان کے بیان کا  خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین

  حمایت پر عمران خان کے بیان کا  خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں قائم فلسطینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے حمایت کرنے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے۔فلسطینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری عوام اور حکومت کی طرف سے فلسطینی کاز کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فلسطینی، پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، پاکستانی ہمارے قریبی بھائی ہیں، جنہوں نے دنیا کے ہر فورم پر فلسطین کی حمایت کی۔

فلسطین

مزید :

صفحہ اول -