شان رسالتؐ میں گستاخی  کیخلاف مقبوضہ کشمیر مکمل ہڑتال

  شان رسالتؐ میں گستاخی  کیخلاف مقبوضہ کشمیر مکمل ہڑتال

  

 سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیری مزدوروں کے قتل اور ہندو  پجاری کی توہین آمیز ویڈیو کے خلاف گزشتہ روزمکمل ہڑتال کی گئی اور مختلف علاقوں میں شدید احتجاج کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی اپیل کی گئی۔کشمیری عوام نے بھارتی فوج کی سخت پابندیوں کے باوجود  مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں میں بھرپور احتجاج کیا اور گستاخ کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔  

 مکمل ہڑتال

مزید :

صفحہ اول -