پولیس لائنز کے باہردھماکہ کرناتھا  گرفتار دہشت گرد کا انکشاف

  پولیس لائنز کے باہردھماکہ کرناتھا  گرفتار دہشت گرد کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریلوے اسٹیشن سے گرفتار دہشت گرد کے اہم انکشافات سی ٹی حکام کے مطابق دو۔ روز قبل ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیے جانے والے دہشت گرد لیاقت نے دوران تفتیش نے انکشاف کیا کہ وہ پولیس لا ئنز کے باہردھماکہ کرنا تھا دھماکے کا حکم مکرم خان عرف عمر خراسانی نے دیا وہ اسٹیشن پر خود کش بمبار لڑکے کا انتظار کر رہا تھا لیکن گرفتار ہو گیا۔ اس نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کا منصوبہ چند روز قبل بنایا اور17 سالہ بمبار پڑوسی ملک کا رہائشی ہے۔
انکشافات 

مزید :

صفحہ اول -