ہوپ پنجاب کے انتخابات کیلئے  ووٹرز کی حتمی فہرست جاری

  ہوپ پنجاب کے انتخابات کیلئے  ووٹرز کی حتمی فہرست جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ 208ووٹر حق رائے دہی استعمال کر سیکں گے۔ ہر ووٹر 3ووٹ ڈال سکے گا، چیئرمین الیکشن کمیٹی عابد رضا شیخ نے بتایا لاہور اور ملتان میں ہونے والی پولنگ کے اختتام پر ایجنٹوں کے سامنے گنتی ہو گی اور نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ 

فہرست

مزید :

پشاورصفحہ آخر -