پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار بورا ہیلی کالج یونیورسٹی کے پرنسپل تعینات

  پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار بورا ہیلی کالج یونیورسٹی کے پرنسپل تعینات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار بورا ہیلی کالج یونیورسٹی کے پرنسپل تعینات،سینڈیکٹ نے منظوری دے دی،پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار بورا ہیلی کالج کے سینئر ترین پروفیسر ہیں،کئی کتابوں کے مصنف ہیں ان کو پروفیسر مبین الحق کی جگہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار بورا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -