اہلسنت والجماعت آج حضرت سیدناعمرفاروق کی یوم شہادت پرکانفرنس منعقدکریگی

اہلسنت والجماعت آج حضرت سیدناعمرفاروق کی یوم شہادت پرکانفرنس منعقدکریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)اہلسنت والجماعت پشاورکے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی یک محرم الحرام پرشہادت حضرت سیدناعمرفاروق رض کانفرنس وجلوس کاانعقادکیاجائیگاجس سے حضرت علامہ مسرورنوازجھنگوی خصوصی خطاب فرمائینگے تنظیم کے قائدحضرت مولانافخرعالم زمان صدیقی کے مطابق بدعدازنمازظہرچوک یادگارمیں عظیم الشان کانفرنس کاانعقادکیاجائیگاجس سے معروف نعت خواں صاحبزادہ طاہرشیدرشیدی،محب الرحمن فاروقی اورصابراللہ حیدری حضرت سیدناعمرفاروق رض کی زندگی بارے روشنی ڈالیں گے کانفرنس کے جلوس نکالاجائے گاجس میں حضرت سیدناعمرفاروق رض کی یوم شہادت کے روزسرکاری سطح پرعام تعطیل کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیاجائیگا۔