ڈیرہ،منشیات فروش سے  260 گرام ہیروئن برآمد

    ڈیرہ،منشیات فروش سے  260 گرام ہیروئن برآمد

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کینٹ پولیس کی بند دریائے سندھ پر منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی، منشیات فروش سے دوران تلاشی 360گرام ہیروئن برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کینٹ محمد سلیم بلوچ نے بند دریائے سندھ پر نیشنل کلب کے قریب دوران تلاشی عمران ولد ملک رمضان سکنہ دین پور سے 360م ہیروئن برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -