جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے سالار عبد الصمد کی والدہ انتقال کر گئیں 

جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے سالار عبد الصمد کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رستم(نمائندہ پاکستان) جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کے سالار عبد الصمد کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کو نمازہ جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا رسم قل کل مسجد قبا گراگول میں ادا کی جائے گی