نوازشریف کی اپوزیشن کو جیل بھرنے کی تلقین منافقانہ سوچ ہے،شنیلا روتھ

  نوازشریف کی اپوزیشن کو جیل بھرنے کی تلقین منافقانہ سوچ ہے،شنیلا روتھ

  

لاہور (نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و مرکزی صدر مینارٹی ونگ شنیلاروتھ نے  نوازشریف کی اپوزیشن کو جیل بھرنے کی تلقین ان کی منافقانہ سوچ کی عکا س ہے،کرپٹ مافیا کی تما م چالیں اور سازشیں ناکام ہوچکی ہیں، نوازشریف قومی مجرم ہیں، بیرون ملک چھپے ہوئے ہیں، نوازشریف جرات کرکے عدالتوں کا سامنا کریں اور عوام کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -