پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آ ج طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آ ج طلب

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  آج  20 اگست  بروز  جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1  اور آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔

پارلیمنٹ

مزید :

صفحہ اول -