امریکی ناظم الامورپال جونز کا دورہ جی ایچ کیو، آر می چیف سے ملاقات 

   امریکی ناظم الامورپال جونز کا دورہ جی ایچ کیو، آر می چیف سے ملاقات 

  

   راولپنڈی (آ ن لائن  ) امریکی ناظم الامورپال جونز  نے   بدھ کو   جی ایچ کیو کادورہ کیا  جہاں انہوں نے   آر می چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے   الوداعی ملاقات کی۔آئی ایس پی  آر کے مطابق  آرمی چیف نے پاکستان کیلئے امریکی سفارتکارکی خدمات کوسراہا۔پال جونزنے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردارکی تعریف کی۔پال جونز کا کہناتھاکہ پاکستان کے تعاون سے خطے میں امن واستحکام کوفروغ ملے گا۔

پال جونز 

مزید :

صفحہ اول -