لاہور بزنس مین فرنٹ خدمت کے سفر کو مزید تقویت دیگا،ملک نعیم

لاہور بزنس مین فرنٹ خدمت کے سفر کو مزید تقویت دیگا،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک نعیم نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں لاہور بزنس مین فرنٹ انشاء اللہ کامیابی حاصل کرے گا۔ بے لوث خدمت دیانتداری اور شفافیت کی سیاست کا علم سر بلند ہوگا۔ لاہور بزنس مین فرنٹ کے قائدین چوہدری امجد علی اور سید عظمت علی شاہ کی تاجر برادری کی خدمت اور مسائل کے حل کیلئے خدمات کا ایک زمانہ گواہ ہے انشااللہ اس خدمت کے سفر کو مزید تقویت دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -