گورنر پنجاب،وزیر اعظم کے ویژن پر عمل پیراہیں،میاں جاوید علی

گورنر پنجاب،وزیر اعظم کے ویژن پر عمل پیراہیں،میاں جاوید علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سابق ٹاؤن ناظم میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہیں۔ کرونا وائرس کے مشکل ترین حالات میں امدادی سرگرمیاں ہوں یا طبی انتظامات گورنر پنجاب اگلے مورچوں پر نظر آئے۔ مخیر حضرات کو ساتھ ملا کر صوبے بھر میں راشن کی فراہمی دور افتادہ علاقوں میں میڈیکل کی سہولیات کو پہنچانے کیلئے دن رات نبرد آزما رہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی اور وفاقی حکومت نے مشکل ترین وقت میں بھی ملک اور قوم کی خدمت کے عہد کی عملی تصویر پیش کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -