پانچ غیر قانونی عمارتیں مسمار

پانچ غیر قانونی عمارتیں مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے انفورسمنٹ سٹاف اور پولیس کے ہمراہ پرائیویٹ رہائشی سکیم اور ڈیفنس روڈ کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کرکے پانچ عمارتیں مسمار کر دیں۔