وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت اجلاس، حج فنڈ کے قیام پرتبادلہ خیال

   وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت اجلاس، حج فنڈ کے قیام پرتبادلہ خیال

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ملائشیاء کی طرز پر حج فنڈ کے قیام کے بارے میں ایک اہم اجلاس وزارتِ مذہبی امور میں منعقد ہوا۔ پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکرٹری سردار اعجاز خان جعفر، ڈی جی حج جدہ ابرار مرزا، شعبہ حج اور حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹر صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں حج فنڈ کے اغراض و مقاصد، اسکے قیام اور انتظام سے متعلق تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں آئندہ حج پالیسی اور کورونا وبا کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

حج فنڈ

مزید :

صفحہ اول -