ماہرین تعلیم کو پالیسی سازوں کیساتھ منسلک کرنے کیلئے جدید پورٹل کے اجرا کا اعلان

   ماہرین تعلیم کو پالیسی سازوں کیساتھ منسلک کرنے کیلئے جدید پورٹل کے اجرا ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹر معید یوسف نے تھنک ٹینکس اور ماہرین تعلیم کو پالیسی سازوں کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے ایک جدید پورٹل کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے مشاورتی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورٹل ملک بھر میں تھنک ٹینکس کوحکومتی فیصلوں اور پالیسی سازی کے عمل میں حکومت کی معاونت کاموقع فراہم کرے گا۔

 ماہرین تعلیم

مزید :

صفحہ اول -