زرداری کے خلاف پارک لین ضمنی ریفرنس  نیب نے تمام اعتراضات دور کردیے

      زرداری کے خلاف پارک لین ضمنی ریفرنس  نیب نے تمام اعتراضات دور کردیے

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ضمنی ریفرنس میں تمام اعتراضات دور کردیے اور ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب )کی جانب سے پارک لین ضمنی ریفرنس میں تمام اعتراضات دور کرکے ضمنی ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کیرجسٹرار آفس نے ریفرنس کی ترتیب غلط ہونے پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اعتراضات دور کر کے ریفرنس پھر سے دائر کیا جائے۔

زرداری

مزید :

صفحہ اول -