ڈپٹی کمشنر کی اسسٹنٹ کمشنرز کو نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کی ہدایت
لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی طرف سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کونشیبی علاقوں سے نکاسی آب یقینی بنانے کی ہدایت۔انہوں نے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں اور بارشی پانی کو کھڑا نہ ہونے دیا جائے.ڈی سی لاہو ر دانش افضال کی ہدایت کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں واسا اہلکار چوک یتیم خانہ سے بارشی پانی نکال دیا گیا۔
ہے۔