بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے درخواست کی ہے کہ حالیہ دنوں میں جتنے لوگ مجھ سے ملے، وہ اپنا کورونا ٹیسٹ کرائیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، اب تک 93 فیصد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں کورونا کا پہلا کیس رواں سال چھبیس فروری کو آیا تھا۔

 اختر مینگل

مزید :

صفحہ اول -