ساندہ پولیس کی کارروائی،  پتنگ ساز گرفتار، مقدمہ درج

ساندہ پولیس کی کارروائی،  پتنگ ساز گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)ساندہ پولیس کی کارروائی، پتنگ ساز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم اسد کے قبضہ سے 15 چرخیاں،  300 پتنگیں اور خام مال برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -