ساندہ میں 27سالہ بیوی شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

ساندہ میں 27سالہ بیوی شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ساندہ کے علاقے میں 27سالہ بیوی شوہر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی  تفصیلات ساندہ کے علاقے بڑا ساندہ بسم اللہ چوک دھوپ سڑی میں یو سف نامی شخص نے اپنی بیوی 27سالہ بینش کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -