نیب پیشی میں حملے کے الزامات پراندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا

نیب پیشی میں حملے کے الزامات پراندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز پر نیب پیشی میں حملے کے الزامات پر وزیر اعظم عمران خان،چیئرمین نیب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر محفوظ کیاگیافیصلہ سنا دیا  ایڈیشنل سیشن جج اعجاز گوندل نے مریم نواز کے شوہرکیپٹن (ر)صفدر کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایاہے،فاضل جج نے ایس ایچ او تھانہ چوہنگ کوحکم دیاہے کہ پہلے سے درج مقدمہ میں درخواست گزار کا موقف بھی سننے کا حکم دیاہے عدالت نے ایس ایچ او چوہنگ کو موقف قلمبند کر کے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم بھی دیاہے۔

مزید :

علاقائی -